ہاتھ سے مُشت زنی کرنے کے خطرناک نقصانات۔

ہاتھ سے مُشت زنی کرنے کے خطرناک نقصانات۔

آپ سب کو تو پتہ ہی ہوگا کہ آجکل ہر نوجوان اپنے ہاتھ سے مشت زنی کرنے کے مرض میں مبتلا ہے ۔ یقین جانیے یہ عادت آپ کو بہت خطرناک بیماری میں مبتلا کرسکتاہے ۔
ہم آپ کو پہلے مشت زنی کے 8 نقصانات بتائیں گے ۔ اور ساتھ میں پھر اس کا حل بھی بتائیں گے ۔
1= مشت زنی کرنے والے لڑکے شادی کے قابل نہیں رہتے ۔ ان کا عضو خاص ٹیڑھا اور جڑ سے کمزور ہوجاتا ہے۔
2= اس ناپاک پانی کا ایک قطرہ خون کے ایک سو قطرو کو بننے سے روک دیتا ہے ۔
3= چہرے پر کیل مہا اور گندے دانے نکل آتے ہیں ۔
4= جسم میں خون کی شدید کمی ہوتی ہے ۔
5= پٹّھے جو انسانی ہڈیوں کو جوڑتا ہے ۔ وہ کمزور ہوتے رہتے ہے جس سے مشت زنی کرنے والے حضرات دبلے پتلے نظر آتے ہیں۔
6= مشت زنی کرنے سے ڈاکٹروں نے بتایا ہے کہ انسانی نظر بھی کمزور ہو جاتی ہے ۔
7= ہاتھ کی سختی اور رگڑنے سے عضو کے پٹھے کمزور ہو جاتے ہیں۔ اور عضوخاص کی رگوں میں خون کی سپلائی بند ہو جاتی ہے۔
8= یہ آپکو چِڑچِڑا بنا دیتا ہے۔ اور آپ کے ذہن پر بھی کافی دباؤ ڈالتا ہے۔

علاج۔ ۔

اس کا حل یہی ہے ۔ کہ آپ خود کو زیادہ سے زیادہ مصروف رکھے ۔ پانچ وقت کی نماز پڑھے ۔ رات کو سوتے وقت اکیلے بالکل کمرے میں نہ بیٹھے ۔ راستے میں عورتوں کو زیادہ نہ دیکھیں ۔ انٹرنیٹ پر یہ گندی چیزیں بالکل بھی نہ دیکھیں ۔ میں یقین کے ساتھ کہتی ہوں کہ آپ کو مشت زنی سے چھوٹا رہ مل جائے گا ۔

ہمیں پتہ کیسے چلے گا کہ کوئی لڑکی ہمیں پسند کرتی ہے؟

اگر کوئی لڑکی آپکو پسند کرتی ہو تو وہ یہ 2 اِشارے ظرور دے گی۔

اکثر لڑکے کسی لڑکی کو پسند کرتے ہوتے ہیں ۔ اور اس کے ساتھ تعلقات بھی رکھتے ہیں ۔ لیکن انہیں صرف یہ پریشانی ہوتی ہے کہ کیا وہ لڑکی بھی ہمیں پسند کرتی ہے یا نہیں ۔
اس بات کو دل میں اتار کر وہ لڑکا اظہار محبت نہیں کرسکتا ۔
آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ اگر لڑکی آپ کو پسند کرتے ہو ۔ تو وہ کونسے اشارے دے گی ۔
1= آپ اُس سے پوچھو کہ کیا تم کسی کو پسند کرتی ہو یا نہیں ۔ اگر اس کا جواب یہ ہوا کہ (ابھی تک کوئی ایسا ملا ہی نہیں جیسے وہ پسند کرلے) ۔ تو سمجھ جانا کے وہ لڑکی آپ کو پسند کرتی ہے ۔ اور چاہتی ہیں کہ آپ اِسے اظہار محبت کردے۔
2= دوسری بات یہ ہے کہ اگر کوئی لڑکی آپ کو بولیں کہ (میں تمہارے بارے میں تم سے بھی زیادہ جانتی ہو) ۔ تو اس کا مطلب صاف ہے کہ وہ آپ کے بارے میں مکمل PHD کر کے بیٹھی ہوئی ہے . اور کوئی لڑکی آپ کے بارے میں تبھی اتنا جانتی ہے ۔ کیوں کہ وہ آپ کو حد سے زیادہ چاہتی ہیں، یا وہ آپ میں دلچسپی رکھتی ہیں ۔
تو بھائی اگر کوئی لڑکی آپ کو یہ دو اشارے دے چکی ہے ۔ یا دے رہی ہے ۔ تو دیر بالکل بھی مت کرو ۔ اِسے جلدی سے اظہار محبت کر دو۔ ہو سکتا ہے آپ کا کام آسانی سے ہوجائے ۔

لڑکیاں کس قسم کے لڑکوں میں ذیادہ دلچسپی رکھتی ہیں؟


لڑکیاں کس قسم کے لڑکوں میں ذیادہ دلچسپی رکھتی ہیں؟

جس طرح لڑکیوں کو یہ تجسس ہوتا ہے کی لڑکے ان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں ۔ بالکل ویسے ہی لڑکے بھی ان باتوں میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ کیا خیر لڑکیوں کو کس عمر کے لڑکے زیادہ پسند آتے ہیں ۔
  • ایک کتاب Dataclysm میں بتایا گیا ہے ۔کہ 20 سال یا اس سے کچھ زائد عمر کے لڑکیوں کو اپنے سے بڑے عمر کے لوگ پسند ہوتے ہیں ۔ لڑکیوں کے ساتھ عمر کا یہ فرق دو یا تین سال سے زائد کا ہو سکتا ہے ۔

  • اس کتاب میں مختلف خواتین کے انٹرویو لی گئی ہیں ۔ جس سے پتہ چلا کہ لڑکیوں کو اپنے سے زیادہ عمر کے لڑکے پسند ہوتے ہیں ۔ جس کی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ لڑکیاں چاہتی ہے کہ جس لڑکے کو وہ پسند کرے اس کی شخصیت نکھار ہو۔ اور ایسا صرف بڑی عمر کے لڑکے میں دیکھنے کو ملتا ہے ۔ جس کی وجہ سے لڑکیاں ان کی جانب متوجہ ہوتی ہے۔۔۔
  • ایک بار پھر یہ بتانا ضروری ہے کہ یہ تجزیہ مختلف لوگوں سے بات کرکے مرتب کیا گیا ہے ۔ لہذا ضروری نہیں کہ تمام لڑکے اور لڑکیوں پر یہ بالکل صحیح بیٹھے ۔

کیا غسل کی حالت میں روزہ رکھا جاسکتا ہے۔


اگر آپ پر غسل فرض ہو جائے ۔تو کیا اس حالت میں روزہ رکھا جا سکتا ہے ؟

جواب= جی بالکل ۔۔۔
لیکن صرف اس صورت میں کہ اگر آپ نے رات کو بیوی سے ہمبستری کا عمل کیا۔ یا رات کو نیند میں انزال ہو گیا اور غسل اتارنے کا کوئی مناسب انتظام موجود نہیں ہو۔ یعنی کہ پانی میسر نہیں تھا ، یا سردی کی وجہ سے پانی بہت ٹھنڈا ہو اور اسے گرم کرنے کا کوئی انتظام موجود نہ ہو ۔ تو آپ بغیر غسل اتارے سو سکتے ہو ۔ اور صبح حالت جنابت میں روزہ رکھ سکتے ہو ۔
سحری کرنے کے بعد آپ غسل کرنے کا بندوبست کر لیں ۔ اور فجر کی نماز سے پہلے پہلے پاک صاف ہوکر مسجد چلے جائے اور نماز پڑھ لے ۔

کیا روزے کی حالت میں اپنی بیوی کو گلے لگانا اور چومنا سہی ہے؟


کیا روزے کی حالت میں اپنی بیوی کو گلے لگانا اور چومنا سہی ہے؟

مرد روزے کی حالت میں اپنی بیوی سے خوش طبعی کرسکتا ہے ۔ اسی طرح بیوی کے لئے بھی جائز ہے کہ وہ اپنے خاوند سے روزے کی حالت میں خوش کبھی کرلے ۔

لیکن اََِس کے لئے ایک شرط ہے ۔ کہ وہ دونوں اپنے آپ پر کنٹرول رکھ سکتے ہوں تاکہ انزال نہ ہو پائے۔

ان میں سے بعض انسان ایسے ہوتے ہیں جن کو اپنے آپ پر بالکل بھی کنٹرول نہیں ہوتا، جو شدید قسم کی شہوت ہونے کی بنا پر اُس کا انزال ہوجاتا ہے۔ تو اِس سے منی کے اخراج سے روزہ فاسد ہوجاتا ہے، لہذا ایسے شخص کے لئے بیوی سے خوش طبعی کرنا جائز نہیں،
کیوں کہ ایسا کرنے سے وہ اپنا روزہ فاسد کرلے گا ۔۔۔۔

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی پسندیدہ مشروب۔

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی پسندیدہ مشروب۔

جیسا کہ آپ سب لوگ جانتے ہیں کہ رمضان کریم کا مہینہ آگیا ۔ اور پچھلے سال کی طرح اِس سال بھی ہمیں یہ مہینہ گرمی میں ہی گزارنا پڑے گا ۔ بہت سے لوگوں کو پریشانی ہوتی ہیں کہ ہم سحری میں ایسا کیا کریں تاکہ ہمیں پیاس نہ لگے ۔ اور اس کے لیے لوگ سحری میں حد سے زیادہ پانی پی لیتے ہیں ۔ جس کی وجہ سے گردوں پر بوج آجاتا ہے ۔ اور پھر گردوں میں زخم بن جاتا ہے ۔

آئیے ہم آپ کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پسندیدہ ایک مشروب کے بارے میں بتاتے ہیں ۔ جس کا نام (نبیس) ہیں۔

نبیس مشروب بنانے کا طریقہ :--

1= حسب مقدار خشک کجور لے کر شام کے وقت اُسے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر دے ۔ اور بیچ میں سے گُھٹیا نکال دے۔
2= اس کے بعد کجورو کو پانی میں بھگو دیں۔
3= اگر کجور ایک پاؤ ہو ۔ تو پانی دو کلو ہونا چاہیے ۔
4= پھر کوئی چمچ یا کسی اور اوزار سے پانی کے اندر کجوروں کو خوب حل کرے اور فریج میں رکھ دے۔
5= سہری کے وقت پانی کے وقت پانی۔ میں سے کجوروں کو نکال دے اور چُسکی چُسکی سے پیتے رہے۔
انشاءاللہ اِس سے آپکو پورا دن کسی قسم کی پیاس نہِیں لگے گی۔
مشروب کی ویڈیو دیکھنے کے لیے (یہاں) کلک کرے۔

اپنی بیوی کو یہ 4 باتیں کبھی بھی مت بتانا۔


اپنی بیوی کو یہ 4 باتیں کبھی بھی مت بتانا۔

ایک شخص حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا، اور عرض کرنے لگا کہ میرے اور میری بیوی کے درمیان محبت نہیں ہے ۔ وہ ذرا ذرا سی بات پر مجھ سے ناراض ہو جاتی ہے اور بات بات پر جھگڑا کرتی ہے۔
اس پر حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہہ نے فرمایا کہ اے شخص چار ایسی باتیں ہے ، جن کا ذکر تم نے اپنی بیوی کے سامنے نہیں کرنا ۔
1= تم اپنی بیوی کے سامنے کسی بھی پریشانی کی وجہ سے مت رونا ، ورنہ تم اپنی بیوی کے نظروں میں ایک کمزور ترین انسان کہلاؤ گے ۔۔💔
2= اور دوسری بات یہ ہے کہ اپنی بیوی کو اپنے کمائی کے متعلق مت بتانا۔ تم اس کی ہر جائز حاجت پوری کرو۔ ہر جائز مراد پوری کرو، مگر اسے اپنی آمدنی کے متعلق نہ بتانا ۔
3= اور تیسری بات یہ ہے کے اپنے بیوی کے سامنے اپنے ماں باپ اور اپنے بہن بھائیوں کی برائی مت کرنا ورنہ تمہاری بیوی کے نظروں میں تمہارے ماں باپ اور تمہارے بہن بھائیوں کی عزت کم ہو جائے گی ۔
4= اور چوتھی بات یہ ہے کہ کبھی بھی اپنی بیوی کے سامنے اُسکے ماں باپ اور بہن بھائیوں کی برائی مت کرنا ورنہ وہ تمہاری دشمن بن جائے گی ۔۔